
11th September 2024
وجیاپورہ کی گروپن مٹھ قبا محلہ اردو ہائرپرائمری اسکول میں اردو کلسٹر سطح کا "پرتیبھاکارنجی" پروگرام
(،دیونہلی:11ستمبر(عبدالمعید،نامہ نگار
وجیاپورہ کی گروپن مٹھ قبا محلہ اردو ہائرپرائمری اسکول میں اردو کلسٹر سطح کا "پرتیبھاکارنجی" پروگرام منعقد ہوا۔
اس پروگرام میں 9 اسکول کے طلبہ و طالبات نے نعت شریف،مضمون نگاری، تقریر،مٹی کاآرٹ، فینسی ڈریس، اسٹوری ٹیلنگ، مِمکری اوردیگر جیسے مختلف مقابلوں میں حصہ لیا ۔
اس اجلاس میں اردو ای سی او راحت انسانے بچوں کے صلاحیت کے بارے میں بتایا، ایسے پروگراموں میں مقابلوں کے ذریعے بچوں کے چھپی ہوئی صلاحیت کو اوجهاگر کرنے کا حاصل ہوتا ہے۔ بچوں کو ان کی دلچسپی کے مطابق حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے بچے صرف پڑھنے تک محدود نہیں رہنا چاہیےبلکہ ہرمقابلوں میں حصہ لینا ضروری ہے۔
ای سی او کوملہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جیت یا ہاراہم نہیں، مقابلوں میں حصہ لینا ضروری ہے، اگر آپ کسی بھی مقابلے میں حصہ لیتے ہیں تو آپ کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کا موقع ملتا ہے۔
مقابلوں میں کامیابی حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات اور اسناد تقسیم کی گئیں۔
اس موقع پر اردو پری پرائمری اسکول کی میر معلہ شمسیابی،تعلقہ کے تمام سی آر پی،ای سی او،اور اسا تذہ
موجودرہے۔
ಡಾ,ಬಿ,ಆರ್,ಅಂಬೇಡ್ಕರ ಪ್ರತಿಮೆಗೆ ಸ್ಥಳವಕಾಶಕ್ಕೆ ಸ್ಪಂಧಿಸಿದ ಸಚಿವ ಡಾ,ಮಾಹಾದೇವಪ್ಪವರಿಗೆ ಗೌರವ ಸನ್ಮಾನ!!
ಶ್ರೀಕ್ಷೇತ್ರ ಧರ್ಮಸ್ಥಳ ಗ್ರಾಮಾಭಿವೃದ್ಧಿ ಯೋಜನೆಯ ಹಲವಾರು ಸಮಾಜಮುಖಿ ಕಾರ್ಯಗಳಾಗಿವೆ: ಯೋಜನಾಧಿಕಾರಿ ಶೇಖರನಾಯ್ಕ ಹೇಳಿಕೆ
ಚಡಚಣ ಸಂಗಮೇಶ್ವರ ಜಾತ್ರೆಯ ಸಂಭ್ರಮ ಬಾನAಗಳದಲ್ಲಿ ಚಿತ್ತಾರ ಬಿಡಿಸಿದ ಪಟಾಕಿಗಳು